تم نے اکتائے ھوئے خواب کبھی دیکھے ھیں ؟ درد کی پلکوں سے لپٹے ھوئے گھبرائے ھوئے تم نے بے چین دعائیں کبھی دیکھی ھیں ؟ محبت کے کناروں پر بھٹکتی پھرتی تم نے دیکھا ھے مجھے؟ کیا کبھی دیکھا ہے مجھے؟
No comments:
Post a Comment