Wednesday, November 12, 2014

زندگی کا خواب الگ اور خوابِ زندگی الگ ہے

فاصلوں سے سچ نظر آنے والی شے جھوٹ ہے ، سراب ہے ،
زمیں پر چاند کی چاندنی ہے لیکن چاند پر چاندنی نہیں۔ ۔ ۔ ۔ 
اصل صداقت کیا ہے ؟

"زندگی کا خواب الگ اور خوابِ زندگی الگ ہے

No comments:

Post a Comment