Monday, November 3, 2014

تھا تو نیک عمل... تھا تو ثواب ہی نا' تو ہم نے کیوں نہیں کیا ؟


آج ہم بحث کرتے ہیں کے نقاب واجب ہے یا نہیں ..
میں سوچتی ہوں کل کو قیامت کے دن جب ہم ایک ایک نیکی کی تلاش میں ہونگےتب ہم شاید رو رو کر کہیں کے اس سے کیا فرق پڑتا تھا
' حجاب واجب تھا یامستجب'
تھا تو نیک عمل...
تھا تو ثواب ہی نا'
تو ہم نے کیوں نہیں کیا ؟

No comments:

Post a Comment