Monday, November 3, 2014

ہر وقت گلے، شکوئے اور شکائیات کرنےوالے

۔۔۔ ہر وقت گلے، شکوئے اور شکائیات کرنےوالے خود تو اپنی خود ساختہ اذیتوں میں گھرے رہتے ہیں مگر اس کے ساتھ ساتھ دوسروں کا سکون بھی برباد کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑتے ۔۔۔۔ اور اپنے نزدیک رھنے والے لوگوں کی بھی زندگی اجیرن کئے رکھتے ہیں"

No comments:

Post a Comment