Monday, November 3, 2014

"وَإِذَا أَنْعَمْنَا عَلَى الْإِنسَانِ أَعْرَضَ وَنَأَىٰ بِجَانِبِهِ وَإِذَا مَسَّهُ الشَّرُّ فَذُو دُعَاءٍ عَرِيضٍ

جب بھی یہ آیت میرے ذہن میں آتی ہے،
ایسا لگتا ہے جیسے یہ آیت
صرف اور صرف میرے لیئے
اور بالکل اسی وقت نازل ہوئی ہو:

"وَإِذَا أَنْعَمْنَا عَلَى الْإِنسَانِ أَعْرَضَ وَنَأَىٰ بِجَانِبِهِ وَإِذَا مَسَّهُ الشَّرُّ فَذُو دُعَاءٍ عَرِيضٍ (سورہ فصلت آیۃ 51)

ترجمہ: "اور جب ہم انسان کو نعمتیں عطا کرتے ہیں تو وہ منہ پھیر لیتا ہے اور پہلو تہی کرتا ہے، اور جب اسے کوئی تکلیف پہنچتی ہے تو لمبی لمبی دعائیں مانگنے لگتا ہے۔"

No comments:

Post a Comment