Thursday, November 13, 2014

اگر پاکستان کو بدلنا ہے تو پہلے خود کو بدلو

میرا ایمان ہے کہ جس دن میں نیک ہوگیا میرا حکمران بھی نیک ہوگا

پھر ہر تحریک، تحریک انصاف ہوگی

ہر لیگ مسلم لیگ ہوگی

ہر پارٹی پیپلز پارٹی ہوگی

ہر موومنٹ متحدہ قومی مومنٹ ہوگی

ہر جماعت، جماعت اسلامی ہوگی

انقلاب چاہتا ہوں تو پہلے مجھے خود کو بدلنا ہوگا

پھر مسجد اقصی کو بچانے ایوبی بھی آئے گا

پھر بہن کی پکار پر محمد بن قاسم بھی آئے گا

پھر علامہ اقبال اور قائد اعظم بھی آئیں گے

اگر ہمارا منشور اصلاح نفس اورخود احتسابی ہو جائے تب پاکستان میں آئن اور اسلام کی بالا دستی قائم ہوجائے گی

تو آئیں، تبدیلی کا عمل اپنی ذات سے شروع کرتے ہیں

اگر پاکستان کو بدلنا ہے تو پہلے خود کو بدلو

پاکستان زندہ باد

No comments:

Post a Comment