Tuesday, September 20, 2016

آؤ جانچ لیتے ہیں

آؤ جانچ لیتے ہیں
درد کے ترازو پر
کس آؤ جانچ لیتے ہیں
درد کے ترازو پر
کس کے غم کہاں تک ہیں
شّدتیں کہاں تک ہیں

کچھ عزیز لوگوں سے
پوچھنا تو پڑتا ہے
آج کل محبت کی
قیمتیں کہاں تک ہیں ؟

اک شام چلے آؤ
حالِ دِل کُھل کر کہہ لیں
کون جانے سانسوں کی
مہلتیں کہاں تک ہیں غم کہاں تک ہیں
شّدتیں کہاں تک ہیں

کچھ عزیز لوگوں سے
پوچھنا تو پڑتا ہے
آج کل محبت کی
قیمتیں کہاں تک ہیں ؟

اک شام چلے آؤ
حالِ دِل کُھل کر کہہ لیں
کون جانے سانسوں کی
مہلتیں کہاں تک ہیں

1 comment: