کیا عجیب رشتہ ہے موت زندگی کا بهی دل سے شاعری کا بهی دهڑکنوں سے سانسوں کا مجهہ سے تیری یادوں کا کچهہ سمجهہ نہیں آتا ضبط آخری حد تک آزمائے جاتے ہیں اور ایسے رشتوں کو ہم نبهائے جاتے ہیں
No comments:
Post a Comment