قرطاس کے چہرے پر اِک لفظ لکھا میں نے اُس لفظ کی خوشبو سے قرطاس مُعطر ھے اُس نام کی کرنوں سے ہر چیز مُنّور ھے وہ لفظ مُکمل ھے وہ لفظ ”مُحمد“ ھے صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
اس کے شاعر کون ہیں؟بہت عمدہ کلام ہے
قتیل شفائی
اس کے شاعر کون ہیں؟
ReplyDeleteبہت عمدہ کلام ہے
قتیل شفائی
Delete