iamsaalman
Friday, May 1, 2015
انکشاف
نہ وعدہ ھے کوئی تم سے، کوئی رشتہ نبھانے کا
نہ کوئی اور ہی دل میں، تہیہ یا ارادہ ھے
کئی دن سے مگر دل میں عجب اُلجھن سی رہتی ھے
نہ تم اس داستاں کے سرسری کردار ہو کوئی
نہ قصہ اتنا سادہ ھے
تعلق جو میں سمجھا تھا کہیں اُس سے زیادہ ھے
No comments:
Post a Comment
Newer Post
Older Post
Home
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment