Wednesday, March 9, 2016

صبح کی نرم کرنوں نے

صبح کی نرم کرنوں نے یہ مجھے راز ہے بخشا
میرا مالک جو تاریکی کی ..
قسمت بھی بدلتا ہے
میرا جب دل لرزتا ہے ..
وہی تو تھام لیتا ہے
میں کچھ بھی نہ کہوں پھر بھی
اک وہی مجھ کو سمجھتا ہے
وہ راحم ہے محبت بھی ..
وہ مرہم ہے وہ ارحم بھی
دلوں کے بھید کا محرم ..
وہی بے حد بخشتا ہے!

No comments:

Post a Comment