ہمیشہ کی طرح آج بھی جب میں نے اپنا احتساب کرنا چاہا تو مجھ پہ میرا قصور کھلا تو صرف اتنا کہ دکھ ہو یا سکھ ہو خوشی ہو کہ غم میرے دل کا ہر موسم میرے چہرے پر آکے ٹھہر جاتا ہے مجھ سے منافقت نہیں ہوتی
No comments:
Post a Comment