درد اگر آدمی ہوتا تو گریبان پکڑ کر کہتے اس طرح رہتے ہیں بے چین دلوں کے اندر ...؟؟ اس طرح کرتے ہیں بهلا کسی مجبور کے ساتھ ..؟؟ دل میں رہنا ہے تو پهر چین سے رہنا سیکهو ہم تمہیں سہتے ہیں کچھ تم بهی تو سہنا سیکهو
No comments:
Post a Comment