تمام احباب کو نیا اسلامی سال1436 مبارک
محرم الحرام اسلامی کیلینڈر کا پہلا مہینہ ہے
محرم کو اسلام سے پہلے بھی بہت اہمیت حاصل تھی.اسلام سے قبل عیسائی اس مہینے کو نجات کا مہینہ سمجھ کر مناتے تھے.بنی اسرائیل کو فرعون سے نجات اسی مہینے میں ملی.قریش مکہ بھی اس ماہ کا بہت احترام کرتے تھے.جنگ و جدل ترک کر دیتے
اسلام کی آمد کے بعد یہ ماہ محرم اور اہمیت اختیار کر گیا.یہ مسلمانوں کے لیے خیر و برکت کا مہینہ بنا.اس ماہ محرم سے اسلامی سال کا آغاز ھوتا ھے.اسی ماہ میں خیبر کا قلعہ فتح ھوا اور لعنتی یہودیوں کا سپہ سالار مرحب حضرت علی یا حضرت وجیہہ کلبی رضہ سے مارا گیا
اسی ماہ میں ایرانی مجوسیوں کا نامور سپہ سالار رستم جہنم واصل ھوا.اور ایرانی آتش کدہ افواج اسلام کے ہاتھوں اجڑے
اسی ماہ مقدس میں پیغمبر اسلام کی شادی امیر المومنین خلیفہ ثانی سیدنا عمر بن خطاب کی شہزادی ام المومنین حضرت سیدہ حفضہ رضہ سے ہوئی
الغرض یہ ماہ محرم رحمتوں اور برکتوں کا مہینہ ہے
No comments:
Post a Comment