iamsaalman
Wednesday, October 22, 2014
"رونا" بھی ایک نعمت ہے
کبھی کبھی ہم رونا چاہتے ہیں لیکن آنسو ہمارا ساتھ دینے سے انکار کر دیتے ہیں اور ہمیں وحشت کے دریا میں ڈوبنے کے لئے چھوڑ دیتے ہیں اس وقت احساس ہوتا ھے کہ
"رونا" بھی ایک نعمت ہے
No comments:
Post a Comment
Newer Post
Older Post
Home
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment