جو تم اخلاص چاہو تو فرشتوں سے نباہ کر لو
میں آدم کی نشانی ہوں
مجھے انسان رہنے دو
تمہاری کہکشاؤں میں میری جگہ کب تھی
میں اک اجڑا جزیرہ ہوں
مجھے ویران رہنے دو
جو ہوتا ہے وہی کرنا نہ بدلو رسم دنیا کی
وہ تم تھے ہا کوئی اپنا
مجھے ویران رہنے دو
میرا دل یوں شکستہ ہے کوئی اجڑا سا مندر ہو
مجھے وحشت ہے رونق سے
مجھے سنسان رہنے دو......
میں آدم کی نشانی ہوں
مجھے انسان رہنے دو
تمہاری کہکشاؤں میں میری جگہ کب تھی
میں اک اجڑا جزیرہ ہوں
مجھے ویران رہنے دو
جو ہوتا ہے وہی کرنا نہ بدلو رسم دنیا کی
وہ تم تھے ہا کوئی اپنا
مجھے ویران رہنے دو
میرا دل یوں شکستہ ہے کوئی اجڑا سا مندر ہو
مجھے وحشت ہے رونق سے
مجھے سنسان رہنے دو......
No comments:
Post a Comment