تیر ہمیشہ اسی وقت چلایا جا سکتا ہے جب اسے پیچھے کی جانب کھینچا جائے۔۔لہذا جب زندگی میں پے در پے مشکلات کا سامنا ہو اور مصائب پریشان کریں تو سوچ لیں کہ بہت جلد زندگی آپ کو اہم مقصد کی جانب گامزن کرنے لگی ہے۔۔
لہذا ثابت قدم، باہمت اور مسکراتے رہیں
No comments:
Post a Comment