Saturday, October 25, 2014

نیکیاں

مجھے یہاں اپنے ایک دوست بھی یاد آرہے ہیں،
میرے یہ دوست جب مایوس ہوتے ہیں تو یہ بازار سے فٹ بال،کرکٹ کی گیندیں اور جاگرز خریدتے ہیں اور کچی آبادیوں میں جا کر بچوں میں تقسیم کر دیتے ہیں ..
اور جب یہ کچی آبادی سے باہر نکلتے ہیں تو ان کا دل خوشی سے لبریز اور چہرہ سکون کی دولت سےمالا مال ہوتا ہے-

وہ اکثر کہا کرتے ہیں ،
الله تعالیٰ جو سکون دس روپے کی گیند سے دیتا ہے ،وہ سو سال کی عبادت میں نہیں ملتا،
وہ کہا کرتے ہیں بڑی نیکیوں کے راستے لمبے اور چھوٹی نیکیوں کی مسافتیں چھوٹی ہوتی ہیں چناچہ الله تعالیٰ تک پہنچنے کے لئے چھوٹی نیکیاں کرو وہ تمہیں فورا مل جائے گا -

No comments:

Post a Comment