آج جہاں ہمارے بےشمارمسائل ہیں وھاں سب سےبڑامسلۂ غربت افلاس کا ہے راتوں رات امیربن جانے کی تمنا اور آرزو اتنی بڑھی کہ اسکے لیے باذارسج گے جہاں عزتوں کی نیلامیاں ھونےلگیں جہاں غیرتوں کےسودے ہوے جہاں ضمیر فروخت کیےگے جہاں ایمان بیچ دئیےگے میں ایک ہوٹل سے کچھ خریدنےگیا ٹی.وی پر بلند آواز میں انتہائی غلیظ قسم کاناچ گاناچل رھا تھاکافی لوگ جمع تھے اوربڑےانہماک سے سب ٹی.وی دیکھ رہے تھے اتفاق سے ایک جاننے والے صاحب آگےمجھےدیکھ کر فرمانے لگے جناب آپ یہاں کیاکررہے ہیں میں نے ذرابلند آوازمیں کہابھائی وہ سامنے ٹی.وی پرمیری ایک بہن ناچ رھی ہے اورمیرے بھائی اسکا ناچ گاناسن رھے ہیں آو آپ بھی سن لو ھوٹل والے نے جب میری بات سنی تو شاھداسکواحساس ہواہوگااس نےفورا ٹی.وی بند کردیا.دوستو! رذق انسان کوایسے تلاش کرتاھے جسطرح موت انسان کوڈھونڈتی ہے جب کوئی پھل یادانہ درخت یا بالی پر لگتاہے تواسکے ساتھ فرشتوں کی ڈیوٹی لگ جاتی ھے جب تک وہ پھل یادانہ جسکے مقدرمیں لکھا ھوتاھے اس کےمنہ میں نہیں چلاجاتافرشتے اس اناج کی حفاظت پرموجود رھتے ہیں ذرا آپ اورمیں مل کرسوچیں آج دن میں ھم نے جوگندم کی روٹی کھائی کیا اس گندم کوکاشت کرنے والے ذمیندار یاکسان یااس گندم کوکاٹنے والے کو ھم جانتے ہیں کہ وہ کون ہیں یا اس تاجرکو جوکسان یاذمیندارسےگندم خرید کرمنڈی تک لایا اورمنڈی سے فلورمل یاچکی تک لانے والے ہمارے واقف کارتھے جنہوں نے آٹےکی صورت میں ھمیں یہ رذق پہنچایا؟آج جوچاے ھم نے پی ھمیں تویہ بھی معلوم ناھوگا اس چاے میں ڈالی گی پتی کس ملک سے آئی تھی اس میں ڈالی جانے والی چینی کس شوگرمل کی تھی اس شوگرمل نے اس چینی کے لیےگناکس کسان اورکس شہرسےخریداتھا؟اس چاے میں ڈالاگیادودھ کس جانور کاتھااوروہ جانور کس کا تھا.دوستو! یہ سب نظام میرے رب کاھے آج کس کوکیسے اورکتنا رذق پہنچانا ھے یۂ میرے آپ کے رب کی تقسیم ہے.فیصلہ آپکو اورمجھے کرناھے کہ میں اپناکل کارذق حلال کرکے لوں یاحرام کی صورت میں.میری اس ماں بہن کوسوچناھوگا کہ کل کا رذق اسے سرڈھانپ کرحلال کی شکل میں اللہ پاک سے لینا ہے یاننگے سر اورننگے بدن
No comments:
Post a Comment