" جو معاف نہیں کر سکتا وہ اس پل کو توڑتا ہے جو اسے انسانوں اور مخلوقِ خدا سے ملاتا ہے۔ اور لوگوں سے جوڑتا ہے۔ بہت ممکن ہے کہ اس کی زندگی میں ایک ایسا وقت آ جائے کہ اسے لوگوں کی ضرورت پڑ جائے تو وہ ان سے کیسے ملے گا۔ اس نے تو پل توڑ دیا ہوگا اور خود اپنے ہاتھوں سے توڑا ہوگا "
No comments:
Post a Comment