Saturday, November 22, 2014

ہمیں تم سے محبت ہے

تمھاری بات لمبی ہے
مثالیں ہیں
دلیلیں ہیں
ہماری بات چھوٹی ہے
ہمیں تم سے
محبت ہے

No comments:

Post a Comment