ہاتھی کا بچہ جب چھوٹا ہوتا ہے تو اس کے پاؤں میں زنجیر ڈالی جاتی ہے. تب وہ اس زنجیر کو توڑنے کی بہت کوشش کرتا ہے مگر نہیں ٹوٹتی
جب وہ بڑا ہو جاتا ہے تو وہی زنجیر اس کے ایک جھٹکے کی مار ہوتی ہے مگر وہ کوشش ہی نہیں کرتا یہ سوچ کر کے اس نے کونسا ٹوٹنا ہے ... اور وہ ساری عمر اس زنجیر سے بندھا رہتا ہے ... یاد رکھیں نا ممکن صرف وہ چیز ہے جو انسان سوچ لے کہ نا ممکن ہے.
No comments:
Post a Comment