Sunday, November 2, 2014

عالم محبت میں

عالم محبت میں
اس کمال وحشت میں
بےسبب رفاقت کا
دکھ اٹھانا پڑتا ہے
تتلیاں پکڑنے کو
دور جانا پڑتا ہے

No comments:

Post a Comment