مجھ سے یہ لوگ کہتے
ہیں
کہاں دل چھوڑ آئے ہو
بہت چپ چاپ رہتے ہو
نہ بنتے ہو نہ سنورتے ہو
نہ کوئی بات کرتے ہو
بڑی محفل میں بھی اکثر
ہمیشہ کھوئے رہتے ہو
اداسی آنکھوں میں لے
کر
ہر اک چہرے کو تکتے ہو
کوئی جب یاد آتا ہے
تو ٹھنڈی آہ بھرتے ہو
تو کھل کر کیوں نہیں
کہتے
کسی سے پیار کرتے ہو
کسی کو یاد کرتے ہو
ہیں
کہاں دل چھوڑ آئے ہو
بہت چپ چاپ رہتے ہو
نہ بنتے ہو نہ سنورتے ہو
نہ کوئی بات کرتے ہو
بڑی محفل میں بھی اکثر
ہمیشہ کھوئے رہتے ہو
اداسی آنکھوں میں لے
کر
ہر اک چہرے کو تکتے ہو
کوئی جب یاد آتا ہے
تو ٹھنڈی آہ بھرتے ہو
تو کھل کر کیوں نہیں
کہتے
کسی سے پیار کرتے ہو
کسی کو یاد کرتے ہو
No comments:
Post a Comment