محبت کا کوئی چہرہ نہیں ہوتا کوئی نام نسب نہیں ہوتا صرف نشانیاں ہوتی ہیں بس کچھ کہانیاں ہوتی ہیں جو لوگ خود بناتے ہیں اور دوسروں کو سناتے ہیں
No comments:
Post a Comment