Saturday, November 1, 2014

اپنے آپ سے نظریں چرا لینا

اگر تم آئینہ دیکھو
تو اپنے آپ سے نظریں چرا لینا
کہ اکثر بے وفا لوگوں کو
جب وہ آئینہ دیکھیں
آنکھیں چور لگتی ھیں

No comments:

Post a Comment