سنو ھم جیسے دکھ کہتے ہیں وہ اک کیفیت ھے بھرے مجمع میں تنہا رہ کر خود میں ڈوب جانے کی لمحہ کا وار گر جسم پر ھو تو فنا ھے اور اگر روح میں اتر جاے تو امر ھے
No comments:
Post a Comment