Friday, November 14, 2014

تمہیں کوئی فرق پڑتا ہے میرے ہونے نہ ہونے سے

تمہیں کوئی فرق پڑتا ہے
میرے ہونے نہ ہونے سے
میرے ہنسنے سے، رونے سے
میرے لفظوں سے یا پھر
میرے بہت .. خاموش ہونے سے
تمہارے پاس ہونے سے
یا تم سے دور ہونے سے

No comments:

Post a Comment