Saturday, January 3, 2015

بھیگے موتی تمہاری یاد کے آنسو

بھیگے موتی
تمہاری یاد کے آنسو 
میری پلکوں پہ ٹِکے تھے
پھرمیں نے
انہیں 
اپنے ہاتھوں کی لکیروں میں
جذب کر لیا
کہ شائد
تمہاری یاد کے یہ 
بھیگے موتی
میرے مقدر کی لکیروں کو
چمکا دیں
اور 
میں 
تمہیں پا لوں

No comments:

Post a Comment