زندگی بہت تھوڑی ھے ،،، کسی سے نفرت کرکے ،، کسی کابرا
سوچ کر یادھوکہ دے کے آپ اپنی انا کی تسکین تو کرلیں گے
لیکن یقین مانیں اس سے آپ کے اندرکاانسان کبھی خوش
نہیں رہ پاۓ گا ،،،، بلکہ بےچینی اور الجھن آپکے مزاج میں سرائیت
کرجاۓ ،،،، آپ پھر اپنے کردار کی گراوٹ کو سہارا بھی نہ دے پائیں گے
اور پھر اللہ کے آگے جب حقوق العباد کا سوال ھوگا تو ہمارا دامن جواب
سے خالی ھوگا ،،،، بس تو پھر !!! جواب کی تیاری کرلیں ،،،،
اللہ غفوراللرحیم ھے
No comments:
Post a Comment