اسے کہنا یہ دنیا ہے یہاں ہر شخص مطلب کی حدوں تک ساتھ چلتا ہے جونہی موسم بدلتا ہے محبت کے سبھی دعوے سبھی قسمیں سبھی وعدے سبھی رسمیں اچانک ٹوٹ جاتے ہیں اسے کہنا یہ دنیا ہے
No comments:
Post a Comment