Wednesday, April 8, 2015

اک تمھارے روٹھ جانے سے

اک تمھارے روٹھ جانے سے
کسی کو کچھ نہيں ہوتا
پھول بھی مہکتے ہيں
رنگ بھی دمکتے ہيں
سورج بھی نکلتا ہے
تارے بھی چمکتے ہيں
ليکن اتنا ضرور ہوتا ہے
اک تمہارے روٹھ جانے سے
کو ئی ہنسنا بھول جاتا ہے

No comments:

Post a Comment