قرطاس کے چہرے پر اِک لفظ لکھا میں نے اُس لفظ کی خوشبو سے قرطاس مُعطر ھے اُس نام کی کرنوں سے ہر چیز مُنّور ھے وہ لفظ مُکمل ھے وہ لفظ ”مُحمد“ ھے صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
No comments:
Post a Comment