انتظار
انتظار شاید محبت کا نصیب ہے لیکن جب محبت انتظار کرتی ہے سمے تھم جاتا ہے زمانے رک جاتے ہیں محبت ضدی ہے آخری سانس آخری دھڑکن آخری پَل تک انتظار کر سکتی ہے اور کبھی کبھی اس کے بعد بھی
جاوید اختر
No comments:
Post a Comment