ہمارا ہر قدم اٹھنے سے پہلے کسی نادیدہ طاقت کے تسلط کے سبب تھکن محسوس کرتا ہے ہماری آرزو احساس کی دہلیز پر آنے سے پہلے فنا کے خوف سے دم توڑ جاتی ہے ہمیں شاید ابھی کچھ دیر تاریکی میں رہنا ہے
یوسف خالد
No comments:
Post a Comment