Thursday, December 18, 2014

اندھیرے میں نشانہ

" اندھیرے میں نشانہ لگانا آسان نہیں ھوتا اگر اندر کی آواز طاقتور ھو تو سمت کا 
تعین کرنا مشکل نہیں، صرف اپنے آپ پر بھروسہ کرنے کی ضرورت ھوتی ھے، روشنی کی راہ میں اٹکا ھوا ھرپتھر ھٹ جاتا ھے.مشکل وقت میں ھزاروں وسوسے راہ روک لیتے ھیں لیکن اللہ پر پختہ ایمان اور یقین، روشنی کی اُور کھلنے والی کھڑکیوں کی نشاندھی کرنے کےلئے کافی ھے"

No comments:

Post a Comment