Thursday, December 25, 2014

احسان

اسلام عليكم 

شب بخير

ہم انسان کتنے عجیب ہیں، کتنے نا سمجھ اور ناشکرے۔ ہم بھول جاتے ہیں کہ کسی دوسرے انسان نے کب کب اور کس وقت ہمارا ساتھ دیا ، ہمیں برے وقتوں سے نکالا ، ہمیں جینا سکھایا ، ہم احسانوں کو بھول جاتے ہیں

No comments:

Post a Comment