Thursday, October 20, 2016

مجھے تم سے محبت ہے

مجھے اکثر وہ کہتی تھی
کہ اتنی بار کہتے ہو
مجھے تم سے محبت ہے
کہ اب سینے پے یہ سننے سے
اثر کوئی نہیں ہوتا
مگر جب آج دانستہ
نہیں بولا اسے میں نے
مجھے تم سے محبت ہے
تو اس کی آنکھ بھر آئی

No comments:

Post a Comment