نتیجہ پھر وہی ہوگا سنا ہے چال بدلےگا پرندے پھر وہی ہونگے شکاری جال بدلےگا بدلنا ہے تو دن بدلو بدلتے کیوں ہو ھندسےکو مہینے پھر وہی ہونگے سنا ہے سال بدلےگا چلو ہم مان لیتے ہیں مہینہ ساٹھ سالوں کا بتاؤ کتنے سالوں میں ہمارا حال بدلےگا ؟
No comments:
Post a Comment