Monday, October 17, 2016

بہت سا مان ہےتم پر

بہت سا مان ہےتم پر
سنو،پاس وفارکھنا
سبھی سےتم ملولیکن
ذراسافاصلہ رکھنا
بچھڑجانابھی پڑتاہے
ذراساحوصلہ رکھنا
وہ سارےقرب کےلمحے
تم آنکھوں میں سجارکھنا
ابھی امکان باقی ہے
لب پہ تم دعارکھنا
بہت نایاب ہیں دیکھو
ہمیں سب سےجدارکھنا

No comments:

Post a Comment