کٹ تو جاتی ھے ہر اک رات مگر یوں کہ یہ دل ایک بے جان سے پتھر کی طرح رات بھر وقت کی راہوں میں پڑا آتی جاتی ہوئی یادوں کی ہر اک ٹھوکر سے کچھ سفر کرتا ہے کچھ تھک کے ٹھہر جاتا ہے
No comments:
Post a Comment