محبت دکھ تو دیتی ہے
مگر اک بات کہتی ہے
کہ جس کو چاہا جاتا ہے
ضروری یہ نہیں ہوتا
کہ اُس کو پا لیا جائے
کبھی اُسکے بچھڑنے سے
محبت کم نہیں ہوتی
ژرا سی دیر پہلے تک
یہی احساس ہوتا ہے
کہ کوئی جی نہیں سکتا
مگر پھر رفتہ رفتہ حقیقت
کھٗل ہی جاتی ہے
کہ
محبت وہ نہیں ہوتی
کہ جس کو پا لیا جائے
No comments:
Post a Comment