وفا کو میری
جفا کو اپنی
کبھی جو لکھنا
تو قصہ تمام لکھنا
گلاب شاخوں سے جب ادھورے سے پھول چُننا
جو دھڑکنوں میں صدا کوئی بھی
کبھی جو سننا
تو یاد کرنا
کبھی دسمبیر کی سرد راتوں میں
سوچنا تم
میں یاد کرتا ہوں تم کو ہر پل
مجھے بھی بھولے سے یاد کرنا
No comments:
Post a Comment