Wednesday, December 3, 2014

برا اور اچھا سلوک

اگر خوش رہنا چاہتے ہو تو دو چیزیں بھول جاؤ وہ برا سلوک جو کسی نے تمہارے ساتھ کیا اور وہ اچھا عمل جو تم نے کسی کے ساتھ کیا..

No comments:

Post a Comment