مجهے مال و زر کی ہوس نہیں
مجهے بس تو رزقِ حلال دے
میرے ذہن میں تیری فکر ہو
میری سانس میں تیرا ذکر ہو
تیرا خوف میری نجات ہو
سبهی خوف دل سے نکال دے
تیری بارگاہ میں اے خدا
میری روز صبح ہے یہ دعا
تو رحیم ہے
تو کریم ہے
مجهے مشکلوں سے نکال دے
میری آخرت سنوار دے
ٰامین
No comments:
Post a Comment