Wednesday, December 3, 2014

دکھ سکھ

انسان کے ساتھ مسئلہ یہ ہے کہ سکھ کی پوری ہانڈی ندیدہ بن کر اکیلا ہی کها جاتا ہے اور دکھ کا ایک پیالہ بهی سب میں بانٹتا نظر آتا ہے۔

No comments:

Post a Comment